ہمارے لیے لکھیں

جنتری | پہلی اردو آن لائن تقویم آپ کو مخفی علوم سے متعلق مختلف موضوعات (نجوم، دست شناسی، علم العداد، دماغی علوم، متبادل شفایابی) پر تحریر لکھنے کی دعوت دیتی ہے، اگر اپ اپنی تحریر کومؤثر طریقے سے عوام تک رسائی دینا چاہتے ہیں، تو آپ پہلی آن لائن اردو تقویم کے معاون بننے کی درخواست کر سکتے ہیں. آپ کی تعام تحریر اردو زبان میں ہونی چاہئیے اور آپ کی اپنی تحریر کردہ ہو. اگر آپ کوئی ایسی تحریر شایع کرنا چاہتے ہیں جو کسی دوسری زبان سے ترجمہ کی گئی ہو تو اس کے لیے آپ کو تحریر لکھنے والے کا حوالہ دینا لازمی ہو گا، نہیں تو تحریر شایع نہیں کی جاۓ گی

ابھی معاون بننے کی درخواست کریں ور اپنی تحریر کو مخفی علوم کا شغف رکھنے والوں تک پہنچایں

 

Welcome Back!

Login to your account below

Create New Account!

Fill the forms below to register

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.