گرہن – زندگی کے حالات اور واقعات

0
186
totalsolareclisecompositesfeat-800x420 copy-69db3f84

گرہن ایسے غیر متوقع حالات و واقعات کو indicate کرتے ہیں جو اچانک سے سے زندگی میں ہمارے سامنے آتے ہیں۔ آسٹرولوجی کے مطابق یہ ہماری زندگی کے ایسے پہلوؤں اور معاملات کی طرف توجہ دلوا نے کی کوشش کرتے ہیں جہاں پر ہمیں میں اپنی اصلاح یا تبدیلی کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ بسا اوقات یہ ہمارے لئے ایسی تبدیلیوں کا سبب بنتے ہیں جو ہمارے لئے حیران کن ہوتی ہیں اور ہمیں میں ایک جگہ سے ختم کر کے کے دوسری جگہ پر آغاز کرنے کا موقع فراہم کرتی ہیں اور یہ ہمارے جذبات، احساسات میں بھی ذہنی پختگی لے آتے ہیں۔ مختصر طور پر اگر یہ کہا جائے آئے کہ گرہن ہمیں ہمارے معمولات، سوچ، کام کرنے کے طورطریقے تبدیل کرنے کی طرف لے کے جاتے ہیں ہیں یا ایسی تبدیلیاں یا جو ہم نے اپنی زندگی کے ان معاملات میں کی ہو ان کو indicate کرتے ہیں.

عمومی طور پر ایک سال میں چار گرہن لگتے ہیں، لیکن کبھی کبھی اس سے زیادہ بھی بھی لگ سکتے ہیں ہیں جس سال میں میں زیادہ لگے آگے وہ اتنا ہی ہیں مشکل اور سخت ہو سکتا ہے کیونکہ اس میں ہمیں اپنی زندگی کے معمولات تھوڑے وقت میں بہت زیادہ تبدیل کرنا پڑ سکتے ہیں. جیسا کہ ہم نے بات کی کہ عمومی طور پر ایک سال میں چار گھنٹے لگتے ہیں ہم ان کو 2 گرہن کے 2 cycles میں میں تقسیم کر سکتے ہیں، یہ ہمیشہ جوڑوں کی صورت میں 15 دن کے فرق کے ساتھ ایک ہی محور پر موجود مخالف بروج میں لگتے ہیں. ایک cycle میں دو طرح کے گرہن ہوتے ہیں، چاند گرہن اور سورج گرہن، دوسرا cycle تقریبا چھ مہینے کے بعد دو مزید گرہن (سورج گرہن اور چاند گرہن) ایک دوسرے سے 15 دن کے وقفے کے ساتھ لے کرآتا ہے۔

جب چاند سورج اور زمین کے درمیان میں آ جاتا ہے توسورج کی روشنی کو زمین تک پہنچنے سے روک دیتا ہے، سورج کی روشنی زمین تک چاند کے بیچ میں آنے کی وجہ سے نہ پہنچ پائے تو اس کو ہم سورج کو گرہن لگنا کہتے ہیں۔ اسی طرح جب زمین سورج اور چاند کے درمیان آ جائے اور سورج کی روشنی چاند تک نہ پہنچ پائے تو چاند اپنی کوئی روشنی نہ ہونے کی وجہ سے نظر آنا بند ہو جاتا ہے اس عمل کو ہم چاند گرہن کے نام سے جانتے ہیں۔ چاند گرہن ہمیشہ پورے چاند یعنی چودہویں کے چاند پر لگتا ہے ہے جبکہ سورج گرہن نیا چاند طلوع ہونے سے سے پہلے لگتا ہے۔

عمومی طور پر بہت سے لوگ گرہن کے اثرات کو محسوس نہیں کرتے، لیکن اگر آپ کے پیدائشی زائچہ میں کوئی planet، لگنے والے گرہن کی ڈگری کے ساتھ ہو تواس کے ڈرامائی اور غیر متوقع اثرات ہو سکتے ہیں، خاص طور پر لگنے والا گرہن آپ کے پیدائشی زائچے کے سورج، چاند یا لگن کی ڈگری پر لگ رہا ہو توگرہن کے مثبت یا منفی اثرات آسانی سے محسوس ہو سکتے ہیں۔ کسی بھی گرہن کو اچھا یا برا کہنے کے لیے ہمیں سورج یا چاند کے دوسرے planets کے ساتھ ان کا astrological تعلق دیکھنا پڑتا ہے اور اس کے لیے آپ کا اپنا پیدائشی زائچہ بہت ضروری ہوتا ہے۔

سورج گرہن عمومی طور پر آپ کے لئے نیا آغاز اور نئے مواقع لے کر آتا ہے جو کہ عمومی طور پر مثبت وقت اور غیر متوقع ہوتے ہیں۔ اسی طرح کسی بھی شخصی زائچہ میں چاند گرہن عمومی طور پر جذباتی تغیرات اور تبدیلیوں کو ظاہر کرتا ہے. کیونکہ سورج بروج میں Leo کا ruler ہے اس لیے لئے کسی بھی سورج گرہن کو Leo برج والے زیادہ محسوس کر سکتے ہیں۔ بالکل اسی طرح چاند برج cancer کا ruler ہے توcancer برج والے چاند گرہن کو زیادہ محسوس کر سکتے ہیں۔

اگر کوئی بھی گرہن آپ کی تاریخ پیدائش کے پانچ دن کے اندر آ رہا ہے تو آپ کو اپنی صحت کا بہت خیال رکھنا پڑے گا۔ اسی طرح اگر کوئی گرہن آپ کے ascendant کی ڈگری کے اوپر پر یا اس کے قریب ہو یا آپ کے پہلے گھر میں موجود کسی بھی planet کے قریب ہو تو بھی آپ کو صحت کا خیال رکھنا پڑے گا۔ ایسا گرہن جو آپ کے پیدائشی عنصر سے مطابقت رکھنے والے برج (جیسا کہ اگر آپ Gemini ہیں ہیں جو کہ air سائین ہے تو Libra یا Aquarius) میں لگنے والا گرہن آپ کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔لیکن پھر بھی اس کے لیے آپ کے پیدائشی زائچہ کو مد نظر رکھنا اتنا بہت ضروری ہے۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں